"یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,600 بائٹ کا اضافہ ،  27 جون
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 202: سطر 202:
اس بیان کے آخر میں انصار اللہ نے غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے لیے امریکی اور مغربی یونیورسٹیوں میں پرامن طلبہ تحریکوں کے تسلسل کو سراہا۔
اس بیان کے آخر میں انصار اللہ نے غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے لیے امریکی اور مغربی یونیورسٹیوں میں پرامن طلبہ تحریکوں کے تسلسل کو سراہا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا تھا کہ " تحریک انصار اللہ کے اقدامات دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں ہیں" اور دعویٰ کیا کہ یمنی مسلح افواج کی طرف سے نشانہ بنائے گئے جہازوں کا غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس لیے واشنگٹن انصاراللہ یمن کو جوابدہ ٹھہرائے گا اور اس سلسلے میں اس تحریک سے وابستہ افراد اور اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کرے گا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399900/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DB%8C%D9%85%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D9%82%D8%B1%D8%A7%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81 امریکہ کا انصار اللہ یمن کو دہشت گرد قرار دینے کا منصوبہ]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 18 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19جون 2024ء۔</ref>۔

== مقبوضہ فلسطین، حیفہ کی بندرگاہ پر اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ==
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ [[فلسطین]] کی بندرگاہ حیفہ میں صہیونی جہاز کے خلاف یمن اور عراق کی مزاحمتی فورسز کے مشترکہ آپریشن سے آگاہ کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ نیوز چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان "یحیی سریع" نے غزہ کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف ملک کی مسلح افواج اور عراق کی اسلامی مزاحمت کے مشترکہ آپریشن کی تصدیق کی۔

انہوں نے واضح کیا: ہم نے [[عراق]] کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ ایک مشترکہ فوجی آپریشن میں حیفہ کی بندرگاہ میں اسرائیلی جہاز "MSC Manzanillo" کو نشانہ بنایا۔
یحیی سریع نے مزید بتایا: یہ آپریشن متعدد ڈرونز کے ذریعے کیا گیا اور خدا کے فضل سے آپریشن کامیاب رہا اور مطلوبہ اہداف حاصل ہوئے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے واضح کیا: جب تک [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] کا محاصرہ ختم نہیں ہوتا اس وقت تک ہم فلسطینی قوم کی حمایت میں عراق کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ مل کر اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ یمن نے غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں صیہونی رجیم کے جہازوں کے خلاف بحیرہ احمر میں کامیاب کاروائیاں کیں تاہم امریکی اور برطانوی جارح اتحاد نے غاصب رجیم کی حمایت میں کئی بار یمنی سرزمین پر حملے کئے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924985/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AD%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%88%D9%84%D8%AA%D8%A7-%D8%AB%D8%A8%D9%88%D8%AA-%DB%81%DB%92 تل ابیب کی وحشیانہ جارحیت اس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، انصار اللہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 26 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{یمن}}
{{یمن}}
[[زمرہ:یمن]]
[[زمرہ:یمن]]