3,857
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 80: | سطر 80: | ||
جبکہ فقہ حنفی مطابق بھی ایسا فتوی درست نہ ہوگا۔ | جبکہ فقہ حنفی مطابق بھی ایسا فتوی درست نہ ہوگا۔ | ||
مسئلہ یہاں وراثت کا زیر بحث نہیں، وگرنہ ہم بتلاتے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کو علم وراثت کو دہرانے کی حاجت ہے، وہ شاید بھول گئے ہیں کہ والدین کی موجودگی میں بھائی بہن محجوب ہوتے ہیں، اور انہیں وراثت ميں کوئی حصہ نہیں ملتا! کیونکہ والد بھائیوں کے حق میں حاجب ہے۔ مفتی طارق مسعود صاحب کو چاہیئے، کہ وہ شیخ کفایت اللہ سنابلی کی کتاب ''تفہیم الفرائض'' کا مطالعہ کریں <ref>[https://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D8%B1%D9%82-%D9%85%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF-%D9%85%D9%82%D9%84%D8%AF-%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D9%81%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%D9%86%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%D8%B2%DB%81.42880/ مفتی طارق مسعود مقلد حنفی دیوبندی کے شیخ کفایت اللہ سنابلی کوجوابات اور اعتراضات کا جائزہ]-forum.mohaddis.com- شائع شدہ از: 6 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 جون 2024ء۔</ref> | مسئلہ یہاں وراثت کا زیر بحث نہیں، وگرنہ ہم بتلاتے کہ مفتی طارق مسعود صاحب کو علم وراثت کو دہرانے کی حاجت ہے، وہ شاید بھول گئے ہیں کہ والدین کی موجودگی میں بھائی بہن محجوب ہوتے ہیں، اور انہیں وراثت ميں کوئی حصہ نہیں ملتا! کیونکہ والد بھائیوں کے حق میں حاجب ہے۔ مفتی طارق مسعود صاحب کو چاہیئے، کہ وہ شیخ کفایت اللہ سنابلی کی کتاب ''تفہیم الفرائض'' کا مطالعہ کریں <ref>[https://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D8%B1%D9%82-%D9%85%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF-%D9%85%D9%82%D9%84%D8%AF-%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D9%81%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%D9%86%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%D8%B2%DB%81.42880/ مفتی طارق مسعود مقلد حنفی دیوبندی کے شیخ کفایت اللہ سنابلی کوجوابات اور اعتراضات کا جائزہ]-forum.mohaddis.com- شائع شدہ از: 6 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== محبت نامہ == | |||
طارق مسعود نے اچھی بات کی ہے کہ [[اہل حدیث]] دیگر لوگوں سے بہتر ہیں۔ لیکن انہیں مزید خود کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ | |||
اللہ تعالی مفتی کو جزائے خیر عطا فرمائے اور توفیق بھی دے کہ جو چیزیں اہل حدیث میں درست ہیں، ان پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں۔ | |||
اختلاف صرف اہل حدیث کا ہی آپس میں نہیں ہے، ہر مسالک میں ایسے صاحبان علم ہوتے ہیں جو دلائل کی رو سے اپنے مکتب فکر میں رائج اقوال سے اختلاف کرتے ہیں، اس کی تازہ ترین مثال انڈیا کے حنفی حضرات کی ہے، جنہوں نے حنفی ہونے کے باوجود تین طلاق کے ایک ہونے کا فتوی دیا ہے۔ | |||
اس سے پہلے جتنے بھی بڑے بڑے علمائے کرام گزرے ہیں، چاہے وہ کسی بھی مکتب فکر اور مسلک سے تعلق رکھتے ہوں، انہوں نے دلائل کی بنیاد پر رائج الوقت موقف سے اختلاف کیا ہے۔ | |||
مفتی نے فرمایا کہ آپ باقاعدہ اپنی [[فقہ]] کا اعلان کریں ورنہ امت تباہی کے راستے پر گامزن ہوجائے گی۔ | |||
ہماری گزارش یہ ہے کہ اگر تو فقہ کا اعلان اس وجہ سے کرنا ہے کہ کوئی رائج موقف سے سر مو انحراف نہ کرے، تو یہ امر محمود نہیں ہے، یہ تعصب و جمود ہے، جسے خود اہل مذاہب اور ان کے سربراہ ائمہ کرام بھی پسند نہیں فرماتے تھے کہ واضح دلائل کے باوجود اپنے موقف سے صرف اس وجہ سے رجوع نہ کیا جائے کہ وہ مسلک کا نمائندہ موقف نہیں ہے۔ | |||
=== امام مالک کی کتاب بطور فقہ قانون === | |||
امام مالک کو کہا گیا کہ آپ کی کتاب کو بطور فقہی قانونی کے نافذ کردیا جاتا ہے، انہوں نے اس پر موافقت کا اظہار نہیں کیا تھا، کیونکہ بہرصورت کوئی بھی فقہ یا موقف یا کتاب یا عالم دین کو قرآن وسنت کی نصوص کا درجہ نہیں دیا جاسکتا کہ کوئی اس سے اختلاف نہ کرسکے۔ | |||
اور اگر باقاعدہ فقہ کی تدوین کا مطالبہ مفتی اس وجہ سے کر رہے ہیں کہ علمائے کرام کا آپس میں اختلاف نہ رہے، تو یہ تو ان کے ہاں بھی ممکن نہیں۔ | |||
حالانکہ ان کے باقاعدہ مذاہب مرتب و مدون موجود ہیں، جیسا کہ تازہ مثال پیش کی گئی ہے کہ بعض حنفی علمائے کرام نے اہل حدیث کی طرح تین طلاق کے ایک ہونے کا فتوی دیا ہے۔ | |||
مفتی ! ہماری یہی فقہ ہے کہ ہمارا قرآن وسنت کے علاوہ کوئی رائج دستور نہیں ہے کہ جس سے کوئی اختلاف نہ کرسکے۔ یہی ہمارا قانون ہے۔ جس طرح آپ کے پاس لوگ مسائل لے کر آتے ہیں اور آپ انہیں فقہی حنفی میں محصور ہو کر قرآن وسنت سے مسئلہ تلاش کرکے دیتے ہیں، اسی طرح جب ہمارے مفتیان کے پاس مسئلہ آتا ہے تو ہم اپنے منہج کے مطابق تمام مجتہدین و مذاہب کو سامنے رکھتے ہوئے براہ راست قرآن وسنت سے انہیں مسئلہ تلاش کرکے دیتے ہیں!! <ref>[https://alulama.org/mufti-tariq-masood-sahib-kh-muhabbat-namah/ مفتی طارق مسعود صاحب کا محبت نامہ-alulama.org- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25جون 2024ء۔</ref>۔ |