3,973
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 109: | سطر 109: | ||
یہ کاغذی تنظیم ثابت ہوئی ہیں جنہوں نے صرف بیان بازی کی ہے عملی اقدامات نہیں اٹھائے فلسطینی مائیں بہنیں بیٹیاں مدد کے لیے پکار رہی ہیں مگر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کیساتھ مسلم حکمران نہ صرف سوئے ہوئے ہیں بلکہ عرب بادشاہتیں تو یہود ونصاریٰ کے پشتیبان بنے ہوئے ہیں مسلم حکمرانوں کو چائیے کہ وہ بیانات اور ٹویٹ سے آگے نکلے روزانہ کی بنیاد پر فلسطین میں ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے عالم اسلام کو اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی سفارتی مدد کرنی چائیے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا <ref>[https://shianews.com.pk/if-the-hand-of-the-oppressor-israel-is-not-stopped-the-peace-of-the-whole-region-will-be-endangered-allama-syed-razi-jafar-naqvi/ اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا ۔ علامہ سید رضی جعفر نقوی]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 16 مئی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | یہ کاغذی تنظیم ثابت ہوئی ہیں جنہوں نے صرف بیان بازی کی ہے عملی اقدامات نہیں اٹھائے فلسطینی مائیں بہنیں بیٹیاں مدد کے لیے پکار رہی ہیں مگر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کیساتھ مسلم حکمران نہ صرف سوئے ہوئے ہیں بلکہ عرب بادشاہتیں تو یہود ونصاریٰ کے پشتیبان بنے ہوئے ہیں مسلم حکمرانوں کو چائیے کہ وہ بیانات اور ٹویٹ سے آگے نکلے روزانہ کی بنیاد پر فلسطین میں ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے عالم اسلام کو اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی سفارتی مدد کرنی چائیے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا <ref>[https://shianews.com.pk/if-the-hand-of-the-oppressor-israel-is-not-stopped-the-peace-of-the-whole-region-will-be-endangered-allama-syed-razi-jafar-naqvi/ اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا ۔ علامہ سید رضی جعفر نقوی]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 16 مئی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حکومت نے ہمیشہ بیلنس پالیسی کے تحت حق کی آواز کو دبایا ہے == | |||
وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا:کہ ممتاز عالم دین اور معروف سماجی رہنما [[محسن علی نجفی|حجت الاسلام شیخ محسن نجفی]] کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنا ملت جعفریہ کے ساتھ زیادتی ہے۔ | |||
حکومت نے ہمیشہ بیلنس پالیسی کے تحت حق کی آواز کو دبایا ہے۔ | |||
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام سید رضی جعفر نقوی نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ہم نئے آرمی چیف سے پُراُمید ہیں کہ وہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ کو آگے بڑھائیں گے اور آپریشن ضرب عضب کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف بھی اقدامات کریں گے۔ | |||
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر شرانگیزی قابل مذمت ہے، حکومت کو ہر سطح پر احتجاج کرنے کے ساتھ ساتھ اقدامات بھی کرنے چاہییں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہمیشہ بیلنس پالیسی کے تحت حق کی آواز کو دبایا ہے، دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ بے گناہوں کو بھی دہشتگردوں کی لسٹ میں شامل کرکے دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی کی ہے، جو حکومت کا قابل مذمت اقدام ہے <ref>[https://ur.rasanews.ir/ur/news/424772/%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%B4%DB%81-%D8%A8%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%B3-%D9%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%AD%D8%AA-%D8%AD%D9%82-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%88%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%D8%A8%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92 حکومت نے ہمیشہ بیلنس پالیسی کے تحت حق کی آواز کو دبایا ہے]-ur.rasanews.ir- شائع شدہ از: 29 نومبر 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |