"کلیم صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 29: سطر 29:

بعد میں وہ ابوالحسن علی حسنی ندوی سے متصل ہوئے اور دارالعلوم ندوۃ العلماء میں اسلامی مضامین کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخل ہوئے۔ انہوں نے ایم بی بی ایس میں داخلے کے موقع حاصل کرنے کے باوجود داخلہ نہیں لیا

== کتابیں ==
اُس کی سب سے زیادہ مقبول کتاب "آپکی امانت آپکی سیوا میں ہے۔ اُس کی دیگر کتابیں درج ذیل ہیں:
* ہمیں ہدایت کیسے ملی
* دعوت دین: کچھ غلط فہمیاں کچھ حقائق
* ہدیۂ دعوت
* تحفۂ دعوت
* دعوت فکر و عمل
* آرمغان دعوت
* اُسوۂ نبی رحمت اور ہماری زندگی
* رفیق بنو فریق نہی
* ہر مرض کی دوا ہے صلی اللہ علیہ وسلم
* دینی مدارس اور ہماری ذمہ داریاں
* نسیم ہدایت کے جھوکے