"کلیم صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 26: سطر 26:


== تعلیم ==
== تعلیم ==
انہوں نے پھولت میں قائم فیض الاسلام مدرسہ، جس کی بنیاد رشید احمد گنگوہی نے رکھی تھی اور اب جامعہ امام ولی اللہ کے نام سے جانا جاتا ہے، میں تعلیم حاصل کی۔ پانچویں جماعت میں انہوں نے قرآن کے سات پاروں کو حفظ کر لیا۔ انہوں نے پکٹ انٹرکالج سے سائنس میں ہائر سیکنڈری پاس کی اور میرٹھ کالج سے بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔
انہوں نے پھولت میں قائم فیض الاسلام مدرسہ، جس کی بنیاد رشید احمد گنگوہی نے رکھی تھی اور اب جامعہ امام ولی اللہ کے نام سے جانا جاتا ہے، میں تعلیم حاصل کی۔ پانچویں جماعت میں انہوں نے قرآن کے سات پاروں کو حفظ کر لیا۔ انہوں نے پکٹ انٹرکالج سے سائنس میں ہائر سیکنڈری پاس کی اور میرٹھ کالج سے بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔  پھر انہوں نے اول انڈیا پری میڈیکل ٹیسٹ میں حصہ لیا اور پوری ملک میں 57ویں پوزیشن حاصل کی۔