"مغربی کنارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 63: سطر 63:
معاہدے پر دستخط کے بعد بستیوں کی تعمیر مختصر مدت کے لیے منجمد ہو گئی تھی، لیکن بعد میں یہ ایک تیز رفتاری سے دوبارہ شروع ہو گئی، کیونکہ اسرائیلی آباد کاروں کی تعداد دوگنی ہو گئی اور مغربی کنارے کے بڑے علاقوں میں بستیوں کی توسیع ہوئی۔

فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ معاہدے میں اسرائیل نے آبادکاری کے بائی پاس سڑکوں کے نیٹ ورک کو وسعت دی۔
فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ معاہدے میں اسرائیل نے آبادکاری کے بائی پاس سڑکوں کے نیٹ ورک کو وسعت دی۔
== مغربی کنارے میں ایک اور سات سالہ بچے کو حراست میں لے لیا گیا ==
مغربی کنارے میں ایک اور سات سالہ بچے کو حراست میں لے لیا گیا اور اب تک 640 فلسطینی بچے گرفتار ہو چکے۔
صیہونی رجیم کی قابض فوج کے ہاتھوں مغربی کنارے کے رام اللہ شہر میں سات سالہ فلسطینی بچے کو کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھنے کا حوالہ دیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کے کلب نے 7 اکتوبر سے مغربی کنارے میں 640 فلسطینی بچوں کی گرفتاری سے آگاہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کے کلب نے آگاہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی رجیم نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے "المغیرہ" قصبے میں ایک سات سالہ بچے کو حراست میں لے لیا ہے۔
فلسطینی قیدیوں کے کلب نے تشویش کا اظہار کیا کہ7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی پر غاصب رجیم کے حملے کے آغاز سے لے کر اب تک اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں کم از کم 640 فلسطینی بچے گرفتار ہوچکے ہیں جنہیں صیہونی عقوبت خانوں میں خوف ناک اذیتیں دی جاتی ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924771/%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D9%86%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%A8%DA%86%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D8%AD%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%84%DB%92-%D9%84%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7 مغربی کنارے میں ایک اور سات سالہ بچے کو حراست میں لے لیا گیا/ اب تک 640 فلسطینی بچے گرفتار ہو چکے]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 17 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 جون 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==