"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:امام خمینی 3.jpg|230px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''بوہرہ'''[[جعفر بن محمد|امام جعفر صادق علیہ السلام]]  کی وفات کے بعد شیعوں میں کئی فرقے پیدا ہو ئے۔ ایک تو وہ جس نے [[موسی بن جعفر|امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی طرف امامت منسوب کی اور ان کی نسل میں [[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلام]] کے بیٹے[[امام مہدی علیہ السلام]]   تک ۔یه فرقه امامیه اثناعشری یا صرف [[شیعہ|شیعه]] کے نام سے معروف ہے ۔دوسرا وہ فر قہ جس نے اسماعیل بن جعفر صادق کو اور ان کے بعد اُن کے صاحبزادے  محمد بن اسماعیل کو اپنا امام تسلیم کیا اور پھر ان کی نسل میں امامت مانتا رہا۔ یہ فرقہ جناب  اسماعیل کی امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے ” اسماعیلیہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
'''سید روح اللہ موسوی خمینی''' (1281ء تا 1368ء) جو کہ امام خمینی کے نام سے جانے جاتے ہیں، [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی، فقیہ، اصولی اور عصر حاضر کے شیعہ مراجع میں سے ایک تھے،آپ 20 جمادی الآخرہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلام]] کی پیاری بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کا یوم ولادت 24 ستمبر 1902ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلی سید حیدر علی موسوی اردبیلی اپنے سسر میر سید علی ہمدانی کے ساتھ دین اسلام اور تشیع کی تبلیغ کے لیے آٹھویں ھجری کو ایران سے کشمیر ہجرت کی۔


<span id="mp-more">[[سید روح اللہ موسوی خمینی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[بوہرے|'''جاری رہے...''']]</span>