"مفضل سیف الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 45: سطر 45:

سلطان صلاح الدین کی کوشش سے جب مصر سے مذہب مہدویہ اکھڑ گیا تو اکثر اسماعیلی مصر اور مغرب سے نکل کر یمن میں رہنے لگے۔ یمن ایک زرخیز زمین اور مرطوب موسم والا ملک ہے۔ یمن میں سب سے اہم قبیلہ یا خاندان ملکہ سبا کا ہے ۔ سبا حکومت جنوبی یمن کے علاقے میں قائم تھی اور اس کا صدر مقام صفا کے قریب مارب تھا ۔ [[یمن]] کے شہر حراز میں قدیم سے ان کا داعی موجود تھا۔ پھر ہندوستان چلے آئے۔ اب ہندوستان میں گجرات، دکن ،مالوہ، کوکن اورراجپوتانہ میں بوہرے کے نام سے مشہور ہیں

== اہل بیت کی قبروں کی زیارت کرنا ==