"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''اخوان المسلمین فلسطین''' ایک [[اسلام]] پسند تنظیم ہے جس کا آغاز 1919ء کے اوائل میں جہادی گروپ کی تشکیل سے ہوا تھا، اور اس کی تخلیق میں حاج امین حسینی، شیخ حسن ابو سعود اور شیخ محمد یوسف عالمی جیسے متعدد علماء نے اپنا کردار ادا کیا تھا۔  [[فلسطین]] میں یهودیوں کے خطرات سے  نمٹنے اور [[اسرائیل]] کے خلاف بر سر پیکار تحریکوں کے تعاون اور ان کو اپنے اہداف میں کامیاب بنانے کے لئے مقدمات فراهم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے.[[اخوان المسلمین]] نے فلسطین کے مسئلے پر توجه دینے سے پهلے  یهودیت کے خطرات اور  مسلم دنیا کے خلاف ان کے ناپاک عزائم کو برملا کرنے کی طرف توجه دی. اخوان المسلمون فلسطین نے 1948 کی جنگ میں بھرپور حصہ لیا اور جفا، قدس، [[غزہ]] اور دیگر علاقوں میں نمایاں کردار ادا کیا اور فلسطینیوں میں بہت مقبولیت اور عزت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
'''اخوان المسلمین اردن''' ایک اسلام پسند تنظیم ہے جو [[اخوان المسلمین]] [[مصر]] کا شاخ ہے ۔ اس تنظیم کا هدف مسلمانوں کے سماجی اور معاشرتی امور میں اسلامی اصول  کا نفاذ اور [[اسلام]] دشمن سازشوں سے مقابله ہے۔  اخوان المسلمین اردن،  کے سیاسی منظر نامے میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ اگرچہ باضابطہ طور پر ایک خیراتی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ ہے، لیکن اس کا سیاسی کردار بهت نمایاںہ ہے اور  معاشی، سماجی اور تعلیمی شعبوں میں منصوبے کی تحت بہت فعال ہیں اور وہ اسلامی اصولوں کی حکمرانی اور شریعت کا نفاذ چاہتی ہے۔ وہ مسئلہ فلسطین اور آزادی کے متلاشی مسائل پر اپنے سیاسی اور جہادی موقف کی وجہ سے عرب دنیا میں مشہور ہے ۔
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین فلسطین|'''جاری رہے...''']]</span>
 
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین اردن|'''جاری رہے...''']]</span>