"محمد شریف صواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 94: سطر 94:
شام، [[عراق]] اور [[مصر]] عرب قوم کا نچوڑ ہیں اور آبادی اور ثقافتی اعتبار سے دونوں ہی قدیم زمانے سے عظیم انسانی تہذیبوں کا مرکز رہے ہیں۔ لیکن زیادہ اہم نکتہ ان علاقوں میں مختلف قسم کے مذاہب کا وجود ہے، جو مذہبی تنازعات کی بنیاد فراہم کرتے ہیں۔ رایسے علاقوں میں خانہ جنگی شروع کرنا آسان ہے۔ ایک اور نکتہ یہ ہے کہ یہ علاقے ہمیشہ دشمنان اسلام کے ساتھ تصادم کا میدان رہے ہیں۔ یہ خطہ منگولوں کے دور میں، صلیبی جنگوں کے دوران اور صیہونی حکومت کا سامنا کرنے کے دوران، دشمنان اسلام کے خلاف مزاحمت کی صف اول کی حیثیت رکھتا ہے۔ جیسا کہ ملت اسلامیہ کا اپنے دشمنوں سے آخری معرکہ بھی اسی خطے میں ہوگا۔  آج شام اس عالمی جنگ کی مزاحمت کر رہا ہے، جو اس پر مسلط کی گئی ہے۔ ایک ایسی جنگ جس میں اسّی سے زیادہ ممالک شام میں شدت پسند اور تکفیری گروہوں کو ہتھیار بھیج کر، شدت پسند جنگجو بھیج کر، مالی اور میڈیا سپورٹ کر رہے ہیں، اور بین الاقوامی تنظیموں کو بھی بھرتی کر رہے ہیں۔

جب شام کی حکومت اور عوام اس غیر مساوی جنگ میں مزاحمت کر رہے تھے تو اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ کسی نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔
جب شام کی حکومت اور عوام اس غیر مساوی جنگ میں مزاحمت کر رہے تھے تو اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ کسی نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ اگر ایران کی حمایت نہ ہوتی تو شام تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں کر پاتا۔ ایران نے اپنی سیاسی، مادی اور فکری حمایت سے ان تکفیری گروہوں کے مقابلے میں شام کی فتح میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔