"ابوعبدالملک شرعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 25: سطر 25:


== سرگرمیاں ==
== سرگرمیاں ==
شام میں اندرونی بغاوتوں کے بعد ابوعبد الملک شرعی تبلیغی سرگرمیوں کے لیے ترکی کے یایلادغی کیمپ گئے اور وہاں کی مسجد میں سرگرمیاں شروع کر دیں۔
شام میں اندرونی بغاوتوں کے بعد ابوعبد الملک شرعی تبلیغی سرگرمیوں کے لیے ترکی کے یایلادغی کیمپ گئے اور وہاں کی مسجد میں سرگرمیاں شروع کر دیں۔ احرار الشام بٹالین اور پھر احرار الشام تحریک کے تاسیس کے ساتھ ہی اس نے اس باغی تنظیم کے مذہبی امور کی ذمہ داری سنبھالی۔