3,534
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 42: | سطر 42: | ||
ان کا ماننا ہے کہ عالم اسلام کو اقتصادی جہت سمیت کئی شعبوں میں عملی حل کی ضرورت ہے جس کا آغاز پاکستان نے کوالالمپور کانفرنس میں کیا تھا لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی جو کہ ایک غلط اقدام تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان کو اس کی تلافی کے لیے اس میدان میں ایک کانفرنس منعقد کرنا چاہیے۔ | ان کا ماننا ہے کہ عالم اسلام کو اقتصادی جہت سمیت کئی شعبوں میں عملی حل کی ضرورت ہے جس کا آغاز پاکستان نے کوالالمپور کانفرنس میں کیا تھا لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی جو کہ ایک غلط اقدام تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان کو اس کی تلافی کے لیے اس میدان میں ایک کانفرنس منعقد کرنا چاہیے۔ | ||
پاکستان منصورہ سے جاری بیان کے مطابق [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] کے نائب امیر نے کہا کہ پاکستان، [[ایران]]، سعودی عرب اور [[افغانستان]] متحد ہوکر مقبوضہ [[فلسطین]] کی آزادی کیلئے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سکیورٹی کونسل کی قراردادوں اور اقدامات کا کوئی نتیجہ نہیں۔ | |||
حوزہ نیوز کے رپورٹ کے مطابق نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں ایرانی صدر کے اعزاز میں ایرانی سفیر کے استقبالیہ میں شرکت کی۔ لاہور میں ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی اور قم (ایران) سے آقائے سلمان نقوی کی سربراہی میں پاکستان آئے وفد سے ملاقات کی۔ | |||
لیاقت بلوچ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے [[غزہ|غزہ فلسطین]] پر جرات مندانہ موقف اور اقدام کی تحسین کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اِسے تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں۔ | |||
انہوں نے نے میڈیا انٹرویو میں کہا کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سکیورٹی کونسل کی قراردادوں اور اقدامات کا کوئی نتیجہ نہیں۔ [[اسرائیل]] کے ہر جبر، ظلم اور انسانی قتلِ عام کی امریکہ، برطانیہ اور بعض دیگر ممالک کھل کر حمایت کر رہے ہیں۔ امریکہ نے اقوامِ متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کرکے انسانیت سوز جرائم میں اسرائیل کی سرپرستی پر ایک بار پھر مہرِ تصدیق ثبت کردی ہے اور اقوامِ متحدہ کو عملاً مفلوج اور اپنے مفادات کا غلام ادارہ ثابت کیا ہے۔ | |||
عالمی برادری کو فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی اقدامات روکنے پر آمادہ کرنے کے لیے [[اسلام|عالمِ اسلام]] کی قیادت کو بے حسی، بزدلی اور مفادات کی غلامی ترک کرکے دوٹوک اور جراتمندانہ کردار ادا کرنا ہوگا، وگرنہ اسلامی دنیا کی مفاداتی، بزدلی پر مبنی خاموشی اور مصلحت آمیزی عالمِ اسلام کے لیے مزید مشکلات اور بحرانوں کا سبب بن جائے کی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398413/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF-%DB%81%D9%88%DA%A9%D8%B1-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D8%B6%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86 پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں] -ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:25اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:3مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |