3,853
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تاسیس) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
==تاسیس== | ==تاسیس== | ||
یمن کی اخوان المسلمین تنظیم کے نظریات کی بنیاد [[مصر]] اور [[عراق]] سے واپس آنے والے یمنی فوجی اور طلبا کے توسط سے رکھی گئی | یمن کی اخوان المسلمین تنظیم کے نظریات کی بنیاد [[مصر]] اور [[عراق]] سے واپس آنے والے یمنی فوجی اور طلبا کے توسط سے رکھی گئی جو ان ممالک کے اسلام پسند تنظیموں سے متاثر تھے ۔ یمن میں انهی افراد نے حزب احرار کے نام پر ایک تنظیم کی بنیاد رکھی۔ اس نتظیم کا مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے بانی حسن البنا سے گهرے تعلقات تھے۔ یه تنظیم یمن کی امامت کے مخالف چند خفیه گروهوں پر مشتمل تھی جن میں "انفصال" اور "الاصلاح " سب سے نمایاں هیں۔ یمن میں اخوانی نظریات کے پرچار اور اس کی بنیاد مضبوط کرنے میں عمر الورتلانی کا بهت بڑا کردار رهاهے اسی وجه سے الورتلانی کو اخوان مسلمین یمن کے بانی سمجھا جاتا هے ۔ وه اخوان المسلمین کا سرگرم کارکن تھے . الورتلانی کو الجزائر سے جلا وطن کردیا گیا تھا اور قاهر ه میں مقیم تھے . وہ اپریل 1947 ء میں یمن میں داخل ہوئے اور فوراً امام یحییٰ اور ان کے مخالفین سے ملے۔ | ||
الورتلانی کی یمن آمد، اخوان کی بنیادی تشکیل اور بغاوت کا ایک بہت اہم دور ہے ۔ یہ نظام امامت کے خلاف ہے۔ الورتلانی کو نظام امامت کے خلاف بغاوت کا انجینیئر کہنا مبالغہ آرائی کے بغیر ممکن ہے۔ | الورتلانی کی یمن آمد، اخوان کی بنیادی تشکیل اور بغاوت کا ایک بہت اہم دور ہے ۔ یہ نظام امامت کے خلاف ہے۔ الورتلانی کو نظام امامت کے خلاف بغاوت کا انجینیئر کہنا مبالغہ آرائی کے بغیر ممکن ہے۔ | ||
حسن البنا کے نظریات سے متاثر عمر الورتلانی کی راهنمائی میں تاسیس هونے والے گروهوں نے سنه 1948 ء میں بغاوت کی اور زیدی سربراه کے قتل کے زریعه کامیابی حاصل کی اور اقتدار سنبھالتے هی امامت مطلقه کو مشروطه میں بدل کر امامت کی جگه بیعت کے عنوان سے اقتدار کو الوزیر خاندان میں منتقل کردیا۔ تا هم مصر کی اخوان المسلمین تنظیم نے اس بغاوت کی تائید کی ۔ زیدی حکومت کے خلاف بغاوت یمن میں اخوان المسلمین اور احرار کے درمیان سیاسی اتحاد کا نتیجه تھا. | حسن البنا کے نظریات سے متاثر عمر الورتلانی کی راهنمائی میں تاسیس هونے والے گروهوں نے سنه 1948 ء میں بغاوت کی اور زیدی سربراه کے قتل کے زریعه کامیابی حاصل کی اور اقتدار سنبھالتے هی امامت مطلقه کو مشروطه میں بدل کر امامت کی جگه بیعت کے عنوان سے اقتدار کو الوزیر خاندان میں منتقل کردیا۔ تا هم مصر کی اخوان المسلمین تنظیم نے اس بغاوت کی تائید کی ۔ زیدی حکومت کے خلاف بغاوت یمن میں اخوان المسلمین اور احرار کے درمیان سیاسی اتحاد کا نتیجه تھا. | ||
<ref>فوذی، دکتر یحیی، علل شکل گیری و ماهیت جنیش های سیاسی در خاورمیانه (بررسی موردی جنیش سیاسی در یمن)، ص 26</ref> | <ref>فوذی، دکتر یحیی، علل شکل گیری و ماهیت جنیش های سیاسی در خاورمیانه (بررسی موردی جنیش سیاسی در یمن)، ص 26</ref> |