"اخوان المسلمین یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:

'''اخوان مسلین یمن''' بھی ایک اسلام پسیند تنظیم هے جس کے اهداف اور مقاصد مصر کی بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے ماخوذ هے  اور اس تنظیم کے راهنماؤں کےنظریات بھی اخوان المسلمین مصر کے بانی حسن البنا سے متاثر هیں۔

سنه 1962 ء سے لیکر سنه 1990ء تک اس تنظیم نے یمن میں غیر رسمی طور پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھی اور سیاسی اور سماجی طورپر  کردار ادا کرنے اور مختلف میداوں میں  کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی .ا س عرصے کے دوران اخوان المسلمون کی یمن میں کوئی سرکاری جماعت نہیں تھی لیکن بهت ساری ایسی شخصیت تھیں جو اخوان کے تفکرات پر عمل پیرا تھے اور  سیاسی و حکومتی مناصب پر فائز تھے۔
سنه 1962 ء سے لیکر سنه 1990ء تک اس تنظیم نے یمن میں غیر رسمی طور پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھی اور سیاسی اور سماجی طورپر  کردار ادا کرنے اور مختلف میداوں میں  کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی .ا س عرصے کے دوران اخوان المسلمون یمن میں کوئی سرکاری جماعت نہیں تھی لیکن بهت ساری ایسی شخصیات تھیں جو اخوان کے تفکرات پر عمل پیرا تھے اور  سیاسی و حکومتی مناصب پر فائز تھے۔
سنه 1947 میں حسن البنا کے حکم پر رسمی طور پر  اخوان المسلین  یمن نے رسمی طور پر اپنی فعالیتوں کا آغاز کیا ۔
سنه 1947 میں حسن البنا کے حکم پر  اخوان المسلین  یمن نے رسمی طور پر اپنی فعالیتوں کا آغاز کیا ۔
یمن میں سنی اسلام کے نظریات کی تحت اسلام نافذ  کرنا ، اسلام دشمن عناصر سے مقابله کرنا اور ذیدی امامت کے نظام حکومت کو تبدیل کرنا اخوان المسلمین یمن کے اهم ترین اهداف میں شامل هیں۔
یمن میں سنی اسلام کے نظریات کی تحت اسلام نافذ  کرنا ، اسلام دشمن عناصر سے مقابله کرنا اور ذیدی امامت کے نظام حکومت کو تبدیل کرنا اخوان المسلمین یمن کے اهم ترین اهداف میں شامل هیں۔
286

ترامیم