"آپریشن وعدہ صادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 73: سطر 73:
== اردو زبان کی ویب سائٹس کے مصنفین کے نقطہ نظر سے ==
== اردو زبان کی ویب سائٹس کے مصنفین کے نقطہ نظر سے ==
'''سید عدنان زیدی''' اسلام ٹائمز میں اس آپریشن کے بارے میں کہتے ہیں:
'''سید عدنان زیدی''' اسلام ٹائمز میں اس آپریشن کے بارے میں کہتے ہیں:
50 سال بعد کسی اسلامی ملک نے اسرائیل پر حملہ کیا،امریکہ و اسرائیل خوف زدہ حملہ کے نتیجہ میں اسرائیلی نوفاتیم ائیر بیس پر موساد کے 44 فوجی افسران کی ہلاکت ،زرائع بانی انقلاب اسلامی کی بات حقیقت کے روپ میں سامنے آگئی کہ قدس کی آزادی کا راستہ کربلا سے گزرتا ہے۔
ایران نے ابھی جنگ کا آغاز نہیں کیا صرف اسرائیل کی حماقت پر اسے سزا دی ہے اگر اسرائیل نے جوابی کاروائی کی غلطی کی تو جنگ کا میدان سجائیں گے ،ایران حزب اللہ لبنان،شام،عراق اور یمن کی مکمل حمائیت سے کیا جانے والا حملہ کامیاب ترین حملہ تھا ایران کے اس حملے نے منفی پراپیگنڈا کا گلہ گھونٹ دیا ایران مخالف لابی یہ پراپیگنڈا کرتی تھی کہ ایران کبھی بھی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا بلکہ پراکسی وار کے زریعہ مفادات کا تحفظ کرتا رہے گا۔

== مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا پیغام ==
== مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا پیغام ==