"عزالدین قسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54: سطر 54:

20 دسمبر 1935 کو انقلابیوں اور حکومتی افواج کے درمیان شدید لڑائی ہوئی، جس میں دشمن کے لوگوں کی بڑی تعداد ماری گئی، انقلابیوں کا ایک گروہ مارا گیا، اور دوسرا گروہ زخمی ہوا۔ اسی دن کی شام ایک اور تصادم شروع ہوا جس میں شیخ عزالدین قاسم شہید اور ان کے کچھ ساتھی زخمی ہوئے۔ قسام کی شہادت کے بعد اس کے دوسرے ساتھی محاصرہ توڑ کر فلسطین کے شمال کی طرف بھاگے اور اپنے شہید کمانڈر کی میت کو شہر حیفہ لے گئے۔ قسام کے جنازے میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں فلسطینی رہنما اور عمائدین حیفہ گئے اور یہ شہر پورے فلسطین سے آئے ہوئے لوگوں سے بھر گیا <ref>[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2010/12/9/  عز الدين القسام.. شيخ سوري قاد ثورة فلسطين](عزالدین قسام: ایک سوری شیخ اور فلسطینی انقلابی راہنما)aljazeera.net)(عربی زبان-شائع شدہ از:23 دسمبر 2023ء-اخذ شده به تاریخ:21مارچ 2024ء</ref>۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:فلسطین]]