4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''شیخ عزالدین قسام''' [[شام]] شہر لاذقیہ کے گاؤں (جبلہ) میں پیدا ہوئے۔ آپ دشمنوں بالخصوص صہیونی دشمن کے خلاف امت اسلامیہ کے اتحاد کے بانیوں اور علمبرداروں میں سے تھے۔ ان کے والد شیخ عبدالقادر مصطفیٰ قسام حوزہ علوم شریعت اسلامی میں ملازم تھے اور ان کی والدہ حلیمہ قصاب کی پرورش ایک تعلیم یافتہ اور مذہبی گھرانے میں ہوئی۔ شیخ قسام کے والد نے گاؤں کے مکتب سکول میں گاؤں والوں کو [[قرآن |قرآن پاک،]] عربی زبان، خطاطی اور ریاضی کی تعلیم دی اور مذہبی ترانے پڑھا کر گاؤں کے مکینوں میں جہاد اور حماسہ کا جذبہ پیدا کیا۔ عزالدین القسام کا شمار مسلمانوں کی آزادی کے مقبول ترین رہنماؤں میں ہوتا تھا اور آپ نے عوام کو بیدار ہونے اور استعمار اور صیہونیت کے مذموم منصوبوں سے آگاہ ہونے، اتحاد و اتفاق کی دعوت دی اور ان میں جہاد کا جذبہ پیدا کرکے حوصلہ افزائی کی۔ ہر کوئی ماضی کے تجربات پر عمل کرے۔ | '''شیخ عزالدین قسام''' [[شام]] شہر لاذقیہ کے گاؤں (جبلہ) میں پیدا ہوئے۔ آپ دشمنوں بالخصوص صہیونی دشمن کے خلاف امت اسلامیہ کے اتحاد کے بانیوں اور علمبرداروں میں سے تھے۔ ان کے والد شیخ عبدالقادر مصطفیٰ قسام حوزہ علوم شریعت اسلامی میں ملازم تھے اور ان کی والدہ حلیمہ قصاب کی پرورش ایک تعلیم یافتہ اور مذہبی گھرانے میں ہوئی۔ شیخ قسام کے والد نے گاؤں کے مکتب سکول میں گاؤں والوں کو [[قرآن |قرآن پاک،]] عربی زبان، خطاطی اور ریاضی کی تعلیم دی اور مذہبی ترانے پڑھا کر گاؤں کے مکینوں میں جہاد اور حماسہ کا جذبہ پیدا کیا۔ عزالدین القسام کا شمار مسلمانوں کی آزادی کے مقبول ترین رہنماؤں میں ہوتا تھا اور آپ نے عوام کو بیدار ہونے اور استعمار اور صیہونیت کے مذموم منصوبوں سے آگاہ ہونے، اتحاد و اتفاق کی دعوت دی اور ان میں جہاد کا جذبہ پیدا کرکے حوصلہ افزائی کی۔ ہر کوئی ماضی کے تجربات پر عمل کرے۔ |