3,864
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:افغانستان کو افغانستان کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
| کرنسی = روپیہ | | کرنسی = روپیہ | ||
}} | }} | ||
'''افغانستان''' وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں واقع ایک زمین بند ملک ہے جس میں مسلم اکثریت اور سرکاری مذہب [[اسلام]] | '''افغانستان''' وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں واقع ایک زمین بند ملک ہے جس میں مسلم اکثریت اور سرکاری مذہب [[اسلام]] اور اسلامی جمہوریہ نظام ہے۔ اس کے جنوب میں اور مشرف میں[[پاکستان]]،مغرب میں [[ایران]]، شمال مشرق میں چین، شمال میں کرغیزستان، ترکمنستان اور تاجکستان ہیں۔ اردگرد کے تمام ممالک سےافغانستان کے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلق بہت گہرا ہے۔ افغانستان ایک کثیر النسل ملک ہے اور نسلی گروہ جیسے: تاجیک، ہزارہ، پشتون، ازبک، ایماق، ترکمان، بلوچ، نورستانی، پیشائی، قزلباش، براہوی، پامیر اور کچھ دوسرے قومیں اس میں رہتے ہیں۔ سب سے بڑے نسلی گروہ پشتون، تاجک، ہزارہ اور ازبک ہیں۔ افغانستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کے 99 فیصد لوگ مسلمان ہیں، لیکن مذہب اور اس مسلم آبادی کے مذہبی رسومات کے لحاظ سے وہ دو شاخوں، [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] اور [[شیعہ]] میں بٹے ہوئے ہیں ، افغانستان کے لوگوں کی اکثریت سنی ہے اور ایک تھائی شیعہ ہیں۔ | ||
== وجہ تسمیہ == | == وجہ تسمیہ == | ||
افغانستان کا لفظ دو حصوں "افغان" اور "استان" پر مشتمل ہے۔ افغانستان، اگرچہ ایک ملک کے طور پر ایک نئی تاریخ ہے؛ لیکن یہ سرزمین تاریخ کے لحاظ سے دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ آج کے افغانستان کی سرزمین شاہراہ ریشم پر واقع ہونے کی وجہ سے دنیا کی عظیم تہذیبوں کا مرکز ہے اور صدیوں کے دوران یکے بعد دیگرے ثقافتوں اور عقائد نے اس سرزمین کی دوبارہ شناخت کی ہے جسے آج افغانستان کہا جاتا ہے۔ افغان ایک نام ہے جو عام طور پر پشتونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ ابگان کی شکل میں تیسری صدی عیسوی میں ایران کی ساسانی سلطنت اور اوگانا نے چھٹی صدی عیسوی میں ہندوستانی ماہر فلکیات وراہمیرا نے استعمال کیا۔ 10ویں صدی کے بعد کی تحریروں میں، جغرافیائی آثار میں لفظ افغان کا کثرت سے ذکر ملتا ہے۔ | افغانستان کا لفظ دو حصوں "افغان" اور "استان" پر مشتمل ہے۔ افغانستان، اگرچہ ایک ملک کے طور پر ایک نئی تاریخ ہے؛ لیکن یہ سرزمین تاریخ کے لحاظ سے دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ آج کے افغانستان کی سرزمین شاہراہ ریشم پر واقع ہونے کی وجہ سے دنیا کی عظیم تہذیبوں کا مرکز ہے اور صدیوں کے دوران یکے بعد دیگرے ثقافتوں اور عقائد نے اس سرزمین کی دوبارہ شناخت کی ہے جسے آج افغانستان کہا جاتا ہے۔ افغان ایک نام ہے جو عام طور پر پشتونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ ابگان کی شکل میں تیسری صدی عیسوی میں ایران کی ساسانی سلطنت اور اوگانا نے چھٹی صدی عیسوی میں ہندوستانی ماہر فلکیات وراہمیرا نے استعمال کیا۔ 10ویں صدی کے بعد کی تحریروں میں، جغرافیائی آثار میں لفظ افغان کا کثرت سے ذکر ملتا ہے۔ |