"شہباز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  12 فروری
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
| website =  
| website =  
}}
}}
'''میاں محمد شہباز شریف''' ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ پاکستان [[مسلم لیگ نواز]] کے صدر اور 2022 میں پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم بھی ہیں۔
'''میاں محمد شہباز شریف''' ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ [[پاکستان مسلم لیگ نواز]] کے صدر اور 2022 میں پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم بھی ہیں۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
'''شہباز شریف''' 23 ستمبر 1951 کو لاہور، پنجاب، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد '''محمد شریف''' ایک تاجر اور صنعت کار تھے۔ ان کا خاندان انتانگن کشمیر سے کاروبار کے سلسلے میں ہجرت کر آیا تھا۔ ان کے ماموں کا خاندان پلوامہ سے تھا۔ 1947 میں ملک پاکستان کے قیام کے لیے محمد علی جناح کی قیادت میں چلنے والی تحریک کے بعد ان کے والدین امرتسر سے لاہور ہجرت کر گئے۔ ان کے والد بعد میں پاکستانی گروپ کے بانی بن گئے۔<br>