"علی محمد الامین زین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«{{ترمیم}} {{Infobox person | title = علی محمد الامین زین | image = علی محمد الامین زین.webp | name = علی محمد الامین زین | other names = | brith year = 1965 ء | brith date = | birth place = نائجر | death year = | death date = | death place = | teachers = | students = | religion = اسلام | faith = سنی | works = | known for = نائجر کے وزیر اعظ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
| website =  
| website =  
}}
}}
'''علی محمد الامین زین''' نائجر سے تعلق رکھنے والے ایک سیاست دان ہیں، جو ملک کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے شہر زینڈر (جنوبی نائجر) میں پیدا ہوئے۔ وہ تبو قبیلے سے ہے جو لیبیا، چاڈ اور دیگر افریقی ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں۔ وہ مارسیل میں مالیاتی، اقتصادی اور بینکنگ اسٹڈیز کے مرکز اور پیرس یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں۔ اور ان کا شمار نائجر اور افریقہ کے معروف ماہر معاشیات میں ہوتا ہے۔ سابق صدر ممداؤ تنجا کے دور میں، انہوں نے وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالا اور حکومت میں بطور وزیر مقرر ہوئے۔