سید محمد زیدی برستی

نظرثانی بتاریخ 10:22، 17 جنوری 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''سید محمد حسین زیدی برستی''' سید محمد حسین زیدی برستی برست ضلع کرنال میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد منصبیہ عربی کالج نوگوا میں داخلہ لیا ۔ جہاں سے عربی فاضل اور فارسی فاضل کیا۔ تقسیم پاکستان کے وقت ہجرت کی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سید محمد حسین زیدی برستی سید محمد حسین زیدی برستی برست ضلع کرنال میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد منصبیہ عربی کالج نوگوا میں داخلہ لیا ۔ جہاں سے عربی فاضل اور فارسی فاضل کیا۔ تقسیم پاکستان کے وقت ہجرت کی اور پہلے پہل سرگودھا میں قیام کیا پھر شیخوپورہ ، سمندری ، رجوعہ سادات ، میں مختصر قیام کے بعد بالآخر چنیوٹ کو اپنا مستقل مسکن بنایا ۔