ابو الکلام قاسمی شمسی

ابوالکلام قاسمی شمسی ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر، مصنف، مضمون نگار اور قرآن کے اردو مترجم ہیں۔ وہ تقریباً تیرہ سال تک مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ کے پرنسپل رہے۔

ابو الکلام قاسمی شمسی
پورا نامابو الکلام قاسمی شمسی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہہندوستان
مذہباسلام، سنی دیوبندی
اثرات
  • تذکرہ علمائے بہار
  • تحریک آزادی میں علمائے کرام کا حصہ
  • تسہیل القرآن
مناصب
  • عالم
  • مصنف
  • مورخ



حوالہ جات