بیمارستان المعمدانی 3.jpg

معمدانی ہسپتال یا عربی :(المستشفى الأهلي العربي) غزہ کا ایک پرانا عیسائی ہسپتال ہے جسے یروشلم کا ایپسکوپل چرچ چلاتا ہے۔ اگرچہ مقامی باشندے اسے عرب نیشن ہسپتال کہتے ہیں لیکن اسے بیپٹسٹ ہسپتال بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہسپتال جس میں 17 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی فوج کی بمباری سے ہونے والا دھماکہ عالمی خبروں کی سرخی بنا اور اس نے کھلے عام اسرائیل کی بچوں کو مارنے والی حکومت کی نوعیت کو دنیا کے سامنے ثابت کر دیا۔

تاریخ

یہ ہسپتال 1882 سے کام کر رہا ہے اور اسے چرچ آف انگلینڈ مشن سوسائٹی نے قائم کیا تھا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران ہسپتال کو تباہ کیا گیا، لوٹ مار کی گئی۔ بعد میں اس کی تزئین و آرائش کی گئی اور اسے 1919 میں عرب نیشنل ہسپتال کا نام دیا گیا۔ بعد میں، ہسپتال کا انتظام 1954 اور 1982 کے درمیان سدرن بیپٹسٹ چرچ میڈیکل مشن نے کیا۔

حوالہ جات