نور الحق قادری ایک معتدل اور صلح پسند عالم دین اور سیاست دان ہے۔ جو اگست 2018ء سے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی رہے ہے۔