لیاقت بلوچ پاکستان کے سیاست دان اور جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی عہدہ دار ہیں۔

لیاقت بلوچ
لیاقت بلوچ.jpg
پورا ناملیاقت بلوچ
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہپنجاب، پاکستان
مذہباسلام، سنی
مناصب

سوانح عمری

یاقت بلوچ 9 دسمبر 1952ء کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایل ایل بی اور ایم اے (ابلاغ عامہ) کی ڈگری جامعہ پنجاب سے حاصل کی زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں داخل ہو گئے

سیاسی سرگرمیان

1977ء میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ 1985ء، 1990ء اور 2002ء میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ لیاقت بلوچ اس وقت جماعت اسلامی پاکستان کے کے مرکزی جنرل سیکریٹری ہیں اور لاہور میں رہائش پزیر ہیں

ایران، افغانستان، پاکستان کے درمیان اتحاد کی تقریر

2018 میں، انسٹی ٹیوٹ آف سنٹرل ایشیا اینڈ افغانستان اسٹڈیز نے پاکستان کی چند اہم مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور سینئر اراکین کے ایک وفد کی میزبانی کی۔