سید عبد اللہ نظام

نظرثانی بتاریخ 19:32، 13 دسمبر 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''سید عبد اللہ نظام''' == خالص اسلام کو زندہ کرنے والے == سید عبدالله نظام؛ سیریا کی شیعہ ممتاز عالم امام خمینی (رح)، اسلام میں نادر شخصیت تھے جو خالص اسلام کو زندہ کرنے والے تھے اور اسلام کو ذاتی عبادات میں محدود کرنے و...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سید عبد اللہ نظام

خالص اسلام کو زندہ کرنے والے

سید عبدالله نظام؛ سیریا کی شیعہ ممتاز عالم امام خمینی (رح)، اسلام میں نادر شخصیت تھے جو خالص اسلام کو زندہ کرنے والے تھے اور اسلام کو ذاتی عبادات میں محدود کرنے والے غلط تصور کا خاتمہ کیا اور اسلام کو مسلمانوں کی سیاسی اور سماجی زندگی میں داخل کیا اور عالمی سیاست کا ایک عامل بنایا۔