سید هاشم حسینی بوشهری

سید ہاشم حسینی بوشہری شهر مقدس قم کے عارضی امام جمعه ، قرآنی علوم اور معارف یونیورسٹی کے رکن ، حوزه علمیه قم کے اعلی سطح کے دورس کے مدرس ، مجلس خبران رهبری میں بوشهر صوبے کے عوام کا نماینده ، جامعه مدرسین قم پارٹی کے راهنما، ایران کے ملک بھر کے دینی مدارس کے سابق سربراه اور حوزه علمیه قم کی سپریم کونسل کے رکن اور سیکرٹری جنرل ہیں ۔ ان کی منصبی ذمه داریوں میں عالمی اسمبلی برای تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کی رکنیت بھی شامل ہے۔

سید هاشم حسینی بوشهری
سیدهاشم حسینی بوشهری.jpg
پورا نامحسینی بوشهری
دوسرے نامسید هاشم حسینی بوشهری
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہایران صوبه بوشهر کے شهر دیّر
اساتذہآیت‌الله ستوده‌، محسن‌ دوزدوزانی‌، آیت‌الله پایانی‌، آیت‌ الله‌العظمی‌ گلپایگانی‌، آیت‌الله فاضل‌ لنکرانی‌، آیت‌الله تبریزی‌
مذہباسلام، شیعه
مناصبامام جمعه قم، حوزه علمیه قم کے اعلی سطح کے دورس کے مدرس ، مجلس خبران رهبری میں بوشهر صوبے کے عوام کا نماینده