جعفرعبدالسلام

نظرثانی بتاریخ 20:27، 3 دسمبر 2024ء از Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{Infobox person | title = | image = Jafar-abdosalam.jpg | name = جعفر عبدالسلام | other names = ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی | brith year 1941ء | brith date = | birth place = مصر | death year = 10ء | death dat اکتوبر | death place = سوئٹزرلینڈ | teachers = | students = | religion = اسلام | faith = سنی | works = | known for = اسلامی یون...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
جعفرعبدالسلام
Jafar-abdosalam.jpg
پورا نامجعفر عبدالسلام
دوسرے نامڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہمصر
وفات کی جگہسوئٹزرلینڈ
مذہباسلام، سنی
مناصباسلامی یونیورسٹیوں سے وابسته انجمنوں کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر ،رکن سپریم کونسل مجمع تقریب مذاهب اسلامی
ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی- اسلامی یونیورسٹیوں  سے وابسته  انجمنوں  کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر، بین الاقوامی قانون کے پروفیسر اور اسلامی مذاہب کے  درمیان تعلقات اور تقریب  کے میدان میں سرگرم شخصیات میں سے ایک تھے۔  وه عالمی اداره برای مجمع تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن تھے۔