مسودہ:اخوان المسلمین آسٹریلیا

نظرثانی بتاریخ 21:44، 14 اکتوبر 2024ء از Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین آسٹریلیا | تصویر = | نام = ائمه جماعت آسٹریلیا | قیام کی تاریخ = 2006 ء | بانی = | رہنما = {{hlist | ابراهیم ابو محمد| شادی سلیمان }} | مقاصد = }} '''آسٹریلیا ائمه جماعت کونسل''' اس ملک میں اخوان المسلمین کی ایک ش...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اخوان المسلمین آسٹریلیا
پارٹی کا نامائمه جماعت آسٹریلیا
قیام کی تاریخ2006 ء، 1384 ش، 1426 ق
پارٹی رہنما
  • ابراهیم ابو محمد
  • شادی سلیمان

آسٹریلیا ائمه جماعت کونسل اس ملک میں اخوان المسلمین کی ایک شاخ ہے اور اس کا قیام 2006 ءمیں عمل میں آیا۔ یہ 250 ائمه جماعات پر مشتمل اسلامی جماعت ہے اور ذهبی امور میں اس جماعت کا اهم اور بڑا کردار ہے اور اس کے ارکان کی جانب سے فتویٰ بھی دیا جاتا ہے۔ کونسل کی سربراہی مفتی اعظم ابراہیم ابو محمد کر رہے ہیں۔