اشرف علی تھانوی
مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمة اللہ علیہ ۵/ ربیع الثانی ۱۲۸۰ھ میں بدھ کے دن پیدا ہوئے تھے، اور ۱۵/ رجب ۱۳۶۲ھ مطابق ۳۰/ جولائی ۱۹۴۳ء میں وفات پائی۔ ان کی قبر شریف تھانہ بھون (ضلع مظفرنگر، یوپی، ہند) میں ایک کنارے ان کے ذاتی باغ میں ہے [1]۔