غدیرخم

نظرثانی بتاریخ 07:00، 24 جون 2023ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («واقعہ '''غدیرخم''' تاریخ اسلام کا اہم ترین واقعہ ہے۔ جس میں پیغمبر اسلام نے حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیر خم نامی جگہ پر ہجرت کے دسویں سال 18 ذی الحجہ کے دن حضرت علی کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ جس کے بعد تمام بزرگ ص...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

واقعہ غدیرخم تاریخ اسلام کا اہم ترین واقعہ ہے۔ جس میں پیغمبر اسلام نے حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیر خم نامی جگہ پر ہجرت کے دسویں سال 18 ذی الحجہ کے دن حضرت علی کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ جس کے بعد تمام بزرگ صحابہ سمیت حاضرین نے حضرت علی کی بیعت کی۔