پاکستان مسلم لیگ نواز

ویکی‌وحدت سے

60px|بندانگشتی|راست
نویسنده این صفحه در حال ویرایش عمیق است.

یکی از نویسندگان مداخل ویکی وحدت مشغول ویرایش در این صفحه می باشد. این علامت در اینجا درج گردیده تا نمایانگر لزوم باقی گذاشتن صفحه در حال خود است. لطفا تا زمانی که این علامت را نویسنده کنونی بر نداشته است، از ویرایش این صفحه خودداری نمائید.
آخرین مرتبه این صفحه در تاریخ زیر تغییر یافته است: 06:12، 24 ستمبر 2022؛



پاکستان مسلم لیگ نواز (ن)
پارٹی کا نام پاکستان مسلم لیگ نواز، پاکستان مسلم لیگ (ن)
قیام کی تاریخ 1985م
پارٹی کے بانی نواز شریف
مقاصد اور بنیادی باتیں اسلامی جمہوریت، سماجی قدامت پرستی، مالی قدامت پرستی.
سرگرمی پاکستان کی حکمران جماعت اور وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ نواز کی بنیاد نواز شریف نے 1985 میں رکھی تھی۔ یہ جماعت پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ پارٹی کے موجودہ سربراہ شہباز شریف 2022 میں پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔