اسد اللہ بیات زنجانی
Appearance
سانچہ:جعبه اطلاعات شخصیت اسد اللہ بیات زنجانی ایران میں شیعیان کے مراجع تقلید میں سے ایک ہیں۔ سیاسی لحاظ سے وہ اصلاح پسندوں کے مائل ہیں۔ فقہی اعتبار سے ان کے ایک فتوےٰ[1] نے توجہ حاصل کی اور بحث کا مرکز بنا، جو یہ ہے کہ شدید پیاس کا شکار روزہ دار کو پانی پینے کی اجازت دی جائے۔