سید محمد حسین بروجردی
Appearance
سید حسین بروجردی.jpg سید محمد حسین بروجردی آیت اللہ العظمی سید حسین بروجردی یا سید حسین بن علی طباطبائی بروجردی، شیعہ مجتہد ،آیت اللہ اور مرجع تقلید تھے۔ 1292 ہجری 1875ء میں ایران کے شہر بروجرد میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا شجرہ نسب حسن مثنی، امام حسن بن علی بن ابی طالب سے ملتاہے۔ سید حسین طباطبائی 15 سال کی عمر میں دنیا کے تمام شیعوں کے اکیلے مرجع تقلید اور مجتہد تھے اور 17 سال کی عمر میں قم کے حوزہ علمیہ کے سربراہ بنے۔ ان کی وفات شوال 1380قمری ( 1960) میں قم میں ہوئی تھی۔