اخوان المسلمین شام

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 19:11، 16 اپريل 2024ء از Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین شام | نام = اخوان المسلمین شام | قیام کی تاریخ = 1949 ء، ۱۳۲۷ ش‌، ۱۳۶۷ ق | بانی = {{افقی باکس کی فہرست | محمد ریاض الشقفه}} | رہنما = * محمد فاروق طیفور * محمد حاتم الطبشی * علی صدرالدین البیانونی * محم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اخوان المسلمین شام
پارٹی کا ناماخوان المسلمین شام
قیام کی تاریخ1949 ء، ۱۳۲۷ ش‌، ۱۳۶۷ ق، نقص اظہار: «ء» کا غیر معروف تلفظ۔ ء، نقص اظہار: «ء» کا غیر معروف تلفظ۔ ش
بانی پارٹی
  • محمد ریاض الشقفه
پارٹی رہنما
  • محمد فاروق طیفور
  • محمد حاتم الطبشی
  • علی صدرالدین البیانونی
  • محمود یونس الشریبنی
  • جلال‌الدین ابراهیم سعده
مقاصد و مبانی
  • اسلام مخالف عناصر سے مقابله
  • سماجی اور سیاسی امور میں اسلامی احکام کا نفاذ

== اخوان المسلمین شام

==

اخوان المسلمین شام

 ایک اسلام پسند سنی  تنظیم هے-  جو  مصر کی بین الاقوامی تنظیم   " اخوان المسلمین"  کا    شاخ هے ۔ یه تنظیم شام کے سیاسی اور ثقافتی حالات پر گهری نظر رکھتی هے اور تنظیمی ڈھانچه اور نظم کے اعتبار سے ایک منظم  تنظیم هے ۔ شام پر مسلط سیاسی نظام کے مخالف هونے کے باوجود اس تنظیم نے شام کے تمام سیاسی  اور معاشرتی امور پر گهرا اثر چھوڑا هے . اس   تنظیم پر پابندی اور اهم ممبران اور راهنماوں کی  جلاوطنی  کے با وجود شام میں هونے والی خانه جنگی کے ایک سال بعد  اس نے شام کی قومی اسمبلی کی تشکیل میں بڑا کردار ادا کیا  هے ۔ اخوان المسلمین  کے ممبران همیشه شام کی حکومت کے بڑےبڑے عهدوں پر فائز رهے هیں۔