احمد الحازمی
Appearance
| احمد بن عمر الحازمی | |
|---|---|
| دوسرے نام | احمد بن عمر الحازمی |
| ذاتی معلومات | |
| مذہب | اسلام، اہل سنت |
احمد بن عمر الحازمی ایک سعودی شخصیت اور ایک شدت پسند وہابی تھا جس کے بعض نواقض الاسلام کے بارے میں انتہائی نظریات اور افریقہ کے شمال مغربی علاقوں میں اس کی تبلیغی سرگرمیوں نے ایک انتہا پسند اور شدت پسند تحریک کی تشکیل کا باعث بنی۔ اس کی تبلیغی سرگرمیاں اس وقت اپنے اثرات ظاہر کرنے لگیں جب اس کے شاگردوں اور اس سے متاثر ہونے والوں نے داعش کے ساتھ تعاون شروع کر دیا۔ اس شخص کی موجودہ خطرناک صورتحال کے نتیجے میں 2015ء میں سعودی عرب میں اسے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔
انتہاء پسند نظریات
اس کے بعض انتہائی نظریات درج ذیل ہیں:
1. توحید اور شرک کے معاملے میں جاہل کو معذور نہ سمجھنا۔
2. مسلمانوں کی بڑی تعداد کا عینی تکفیر کرنا۔
3. تکفیر میں تسلسل۔[1]۔
متعلقہ تلاشیں
حوالہ جات
- ↑ ذبیح اللہ نعیمیان: جریان حازمی، http://naimiyan.blogfa.com/post/399