علی قرہ داغی
Appearance
علی محی الدین قرہ داغی دنیاء اسلام کے جان پہنچانے عالم دین، سابق پروفیسر، قطر یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ کے شعبہ اصول کے سربراہ، اسلام آن لائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے وائس چیئرمین اور بین الاقوامی کونسل کی جنرل اسمبلی کے رکن ہیں۔