"نور الحق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
==نور الحق قادری== | ==نور الحق قادری== | ||
'''نور الحق قادری''' ایک معتدل اور صلح پسند عالم دین اور سیاست دان | '''نور الحق قادری''' ایک معتدل اور صلح پسند عالم دین اور سیاست دان ہیں۔ جو اگست 2018ء سے [[پاکستان]] کے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی رہے ہیں۔ | ||
==اتحاد امت کے لیے کوشش== | ==اتحاد امت کے لیے کوشش== | ||
نور الحق قادری ایک معتدل اور صلح پسند علماء میں سے ہے اور آپ نے ہمیشہ اتحاد اور اتفاق کیلے کوششیں کی ہیں <ref>مصطفی اسکندری، جریان شناسی مذہبی پاکستان، 1401ش، ص233</ref>۔ وحدت کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایسے تمام تر عناصر سے جو بکواس کر رہے ہیں، جو فضولیات بَک رہے ہیں، جو اختلاف کی طرف ہمیں لے جا رہے ہیں، جو اختلاف و انتشار کی طرف جا رہے ہیں، جو [[اہل بیت|اہلبیت اطہار]] اور صحابہ کرام کے بارے میں نازیبا گفتگو کر رہے ہیں، ان کو ماننے سے انکار کریں، ان سے لاتعلقی کا برملا اظہار کریں <ref>شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،[https://ur.rasanews.ir/ur/news/443227/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%81%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D9%84%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1 rasanews.ir]</ref>۔ | نور الحق قادری ایک معتدل اور صلح پسند علماء میں سے ہے اور آپ نے ہمیشہ اتحاد اور اتفاق کیلے کوششیں کی ہیں <ref>مصطفی اسکندری، جریان شناسی مذہبی پاکستان، 1401ش، ص233</ref>۔ وحدت کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایسے تمام تر عناصر سے جو بکواس کر رہے ہیں، جو فضولیات بَک رہے ہیں، جو اختلاف کی طرف ہمیں لے جا رہے ہیں، جو اختلاف و انتشار کی طرف جا رہے ہیں، جو [[اہل بیت|اہلبیت اطہار]] اور صحابہ کرام کے بارے میں نازیبا گفتگو کر رہے ہیں، ان کو ماننے سے انکار کریں، ان سے لاتعلقی کا برملا اظہار کریں <ref>شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،[https://ur.rasanews.ir/ur/news/443227/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%81%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D9%84%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1 rasanews.ir]</ref>۔ |
نسخہ بمطابق 09:12، 5 نومبر 2023ء
نور الحق قادری | |
---|---|
پورا نام | نور الحق قادری |
ذاتی معلومات | |
پیدائش کی جگہ | پاکستان |
مذہب | اسلام بریلوی، سنی |
نور الحق قادری
نور الحق قادری ایک معتدل اور صلح پسند عالم دین اور سیاست دان ہیں۔ جو اگست 2018ء سے پاکستان کے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی رہے ہیں۔
اتحاد امت کے لیے کوشش
نور الحق قادری ایک معتدل اور صلح پسند علماء میں سے ہے اور آپ نے ہمیشہ اتحاد اور اتفاق کیلے کوششیں کی ہیں [1]۔ وحدت کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایسے تمام تر عناصر سے جو بکواس کر رہے ہیں، جو فضولیات بَک رہے ہیں، جو اختلاف کی طرف ہمیں لے جا رہے ہیں، جو اختلاف و انتشار کی طرف جا رہے ہیں، جو اہلبیت اطہار اور صحابہ کرام کے بارے میں نازیبا گفتگو کر رہے ہیں، ان کو ماننے سے انکار کریں، ان سے لاتعلقی کا برملا اظہار کریں [2]۔ انہوں نے کہا کہ یہاں دس سال پہلے ایران کے آیت اللہ تسخیری صاحب تشریف لائے تھے، آواری ہوٹل میں ہماری ملاقات ہوئی تھی، ان سے کسی نے پوچھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عائشہ کی شان میں جو گستاخی کرتے ہیں تو ان کا جملہ آج بھی میرے کانوں میں گونجتا ہے، آیت اللہ تسخیری نے کہا کہ یہ سامراج اور اسلام دشمنوں کے آلہ کار ہیں، اُن کیلئے کام کر رہے ہیں۔ پیر نورالحق قادری نے کہا کہ تاریخ اسلام میں یزید سے لے کر جتنے بھی بدبخت گزرے ہیں، کسی نے سیدہؑ کی شان میں گستاخی نہیں کی، یہ پتہ نہیں کس طرح کچھ لوگوں کو اتنی جرات ہو جاتی ہے، قرآن میں ہے کہ ظاہری علم کے باوجود کچھ لوگ گمراہ ہوتے ہیں، ان سے ایسی حرکتیں سرزد ہو جاتی ہیں[3]۔
سیاسی زندگی
نور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی دوسری بار پاکستان عام انتخابات، 2008ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمد ابراہیم کوکی خیل کو 13,876 ووٹ لے کر شکست دی۔ تیسری بار پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار الحاج شاہ جی گل آفریدی سے شکست کھا گئے، نور الحق اس وقت 20,181 ووٹ لیے تھے۔ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔ اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں[4]۔
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اسلامی رواداری باہمی بھائی چارے اور ہم آہنگی کے لیے جو کردار ادا کیا وہ بھی تعریف کے قابل ہے۔ آپ کی زندگی اور سیاست اسلام و دین کے پھیلاؤ ہی میں گزری۔ آپ کے خاندان کو قدر و منزلت سے دیکھا جاتا پے اور عزت و احترام دی جاتی ہے آپ بحیثت این این اے کئی بار منتخب ہوئے کیونکہ آپ کے حلقے کے عوام آپ کو بے حد پسند کرتے ہیں آپکی صلاحیتوں مذہب سے لگاؤ عوامی دوستی انسانیت سے پیار کو دیکھتے ہوئے موجودہ حکومت میں وفاقی وزیر کا عہدہ دیا گیا تو آپ نے دن رات ایک کر دیا آپ نے دین اسلام کی ترویج اور اسلام کا اصل چہرہ دنیا میں اجاگر کرنے کا کام کیا ۔پاکستان کو ایک پرامن ملک کے طور پر متعارف کروایا اسلامی کانفرنسسز منعقد کیں جس میں علماء کرام کو مدعو کیا گیا مختلف مذاہب اور گروپس میں امن و بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کے لیے کام کیا تاکہ دنیا میں اسلام کا بول بالا ہو گزشتہ دنوں سیرت کانفرنس کے موقع پر انھوں نے اسلام و دین جا کام کرنے والوں کی خوب حوصلہ افزائی کی انھیں داد دی وقار ملک، [5]۔
حوالہ جات
- ↑ مصطفی اسکندری، جریان شناسی مذہبی پاکستان، 1401ش، ص233
- ↑ شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،rasanews.ir
- ↑ شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،rasanews.ir
- ↑ dunya.com.pk
- ↑ آپ نے مختلف مذاہب اور گروپس میں امن و بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کے لیے کام کیاnawaiwaqt.com.pk