"محمد حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
}}
}}


'''محمد حسین نجفی''' برصغیر کے [[شیعہ]] امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔  پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ [[سید علی نقی نقوی]] لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔  
'''محمد حسین نجفی''' برصغیر کے [[شیعہ]] امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔  [[پاکستان]] کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ [[سید علی نقی نقوی]] لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔  
 
 
 
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 04:56، 15 اگست 2023ء

محمد حسین نجفی
محمد حسین نجفی.jpg
پورا ناممحمد حسین نجفی
دوسرے نامآیت اللہ محمد حسین نجفی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہسرگودہا، پاکستان
اساتذہ
  • آیت اللہ سید جواد تبریزی
  • آیت اللہ محسن حکیم
  • آیت اللہ آقا بزرگ تہرانی
  • آیت اللہ سید محمود شاہرودی
مذہباسلام، شیعہ
اثرات
  • - مسائل الشریعہ (اردو ترجمہ وسائل الشیعہ )
  • اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ
  • اعتقادات امامیہ (اردو ترجمہ و شرح رسالۂ لیلیہ از علامۂ مجلسی)
مناصب
  • پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد)

محمد حسین نجفی برصغیر کے شیعہ امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔ پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ سید علی نقی نقوی لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔


حوالہ جات