"امیر خان متقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 8: | سطر 8: | ||
| brith date = | | brith date = | ||
| birth place = افغانستان کے صوبہ پکتیا کی ولسوالی زرمت | | birth place = افغانستان کے صوبہ پکتیا کی ولسوالی زرمت | ||
| death year = | | death year = 1970 ء | ||
| death dat | | death dat | ||
| death place = | | death place = | ||
نسخہ بمطابق 14:54، 30 مئی 2026ء
| امیر خان متقی | |
|---|---|
| پورا نام | امیر خان متقی |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش کی جگہ | افغانستان کے صوبہ پکتیا کی ولسوالی زرمت |
| وفات | 1970 ء |
| مذہب | اسلام، اہل سنت |
| مناصب | طالبان کے سینئر رہنما۔ |
امیر خان متقی طالبان کے سینئر رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔
سوانح حیات
امیر خان متقی کا تعلق افغانستان کے صوبہ پکتیا کی ولسوالی زرمت سے ہے اور وہ کچھ عرصہ ہلمند میں رہے ہیں۔
مناصب
- طالبان کی حکومت کے دوران اطلاعات، ثقافت اور تعلیم کے وزیر؛
- قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن؛
- طالبان گروپ کے رہنما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کے دفتر کے سربراہ (فی الحال اس عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں)؛
- افغانستان کی حکومت کے ساتھ طالبان کے مذاکراتی ٹیم کے رکن۔