"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«مسلمان وہ ہے جو اسلام کی تعلیمات پر یقین رکھتا ہو اور اس کے مطابق عمل کرتا ہو۔ شیعہ فقہاء کے نقطہ نظر سے صرف شھادۃ کہنے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے، اور اس کے احکام ہیں جیسے: جسم کی پاکیزگی، جان و مال اور عزت کا احترام، عبادات کی درستی وغیرہ۔ مورخین ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
مسلمان وہ ہے جو اسلام کی تعلیمات پر یقین رکھتا ہو اور اس کے مطابق عمل کرتا ہو۔ شیعہ فقہاء کے نقطہ نظر سے صرف شھادۃ کہنے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے، اور اس کے احکام ہیں جیسے: جسم کی پاکیزگی، جان و مال اور عزت کا احترام، عبادات کی درستی وغیرہ۔ مورخین کے مطابق، [[حضرت علی علیہ السلام]] اور حضرت خدیجہ پہلے مسلمان تھے۔ | مسلمان وہ ہے جو اسلام کی تعلیمات پر یقین رکھتا ہو اور اس کے مطابق عمل کرتا ہو۔ شیعہ فقہاء کے نقطہ نظر سے صرف شھادۃ کہنے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے، اور اس کے احکام ہیں جیسے: جسم کی پاکیزگی، جان و مال اور عزت کا احترام، عبادات کی درستی وغیرہ۔ مورخین کے مطابق، [[حضرت علی علیہ السلام]] اور [[حضرت خدیجہ]] پہلے مسلمان تھے۔ | ||
لفظ '''مسلم''' اور اس کے مشتقات قرآن میں 40 سے زیادہ مرتبہ استعمال ہوئے ہیں اور دو عمومی اور مخصوص معانی میں استعمال ہوئے ہیں۔ ایک عام معنوں میں ایک مسلمان وہ شخص ہے جو خدا کے حکم کے سامنے سرتسلیم خم کرتا ہے، اور ایک خاص معنوں میں اس سے مراد [[پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم]] کے دین کے پیروکار اور ماننے والے ہیں۔ توحید، نبوت، اور قیامت تمام مسلمانوں میں مشترکہ عقائد ہیں، اور نماز، روزہ، اور حج مسلمانوں کے درمیان کچھ عام عبادتیں ہیں۔ | لفظ '''مسلم''' اور اس کے مشتقات قرآن میں 40 سے زیادہ مرتبہ استعمال ہوئے ہیں اور دو عمومی اور مخصوص معانی میں استعمال ہوئے ہیں۔ ایک عام معنوں میں ایک مسلمان وہ شخص ہے جو خدا کے حکم کے سامنے سرتسلیم خم کرتا ہے، اور ایک خاص معنوں میں اس سے مراد [[پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم]] کے دین کے پیروکار اور ماننے والے ہیں۔ توحید، نبوت، اور قیامت تمام مسلمانوں میں مشترکہ عقائد ہیں، اور نماز، روزہ، اور حج مسلمانوں کے درمیان کچھ عام عبادتیں ہیں۔ |
نسخہ بمطابق 07:46، 2 جنوری 2023ء
مسلمان وہ ہے جو اسلام کی تعلیمات پر یقین رکھتا ہو اور اس کے مطابق عمل کرتا ہو۔ شیعہ فقہاء کے نقطہ نظر سے صرف شھادۃ کہنے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے، اور اس کے احکام ہیں جیسے: جسم کی پاکیزگی، جان و مال اور عزت کا احترام، عبادات کی درستی وغیرہ۔ مورخین کے مطابق، حضرت علی علیہ السلام اور حضرت خدیجہ پہلے مسلمان تھے۔
لفظ مسلم اور اس کے مشتقات قرآن میں 40 سے زیادہ مرتبہ استعمال ہوئے ہیں اور دو عمومی اور مخصوص معانی میں استعمال ہوئے ہیں۔ ایک عام معنوں میں ایک مسلمان وہ شخص ہے جو خدا کے حکم کے سامنے سرتسلیم خم کرتا ہے، اور ایک خاص معنوں میں اس سے مراد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے پیروکار اور ماننے والے ہیں۔ توحید، نبوت، اور قیامت تمام مسلمانوں میں مشترکہ عقائد ہیں، اور نماز، روزہ، اور حج مسلمانوں کے درمیان کچھ عام عبادتیں ہیں۔