"عوامی لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
'''عوامی لیگ''' گریٹر [[پاکستان]] کا حصہ تھی جس میں مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان شامل تھے۔ 1949 میں [[شیخ مجیب الرحمٰن|مجیب الرحمن]] نے اور بھارت کی مدد سے اسے مغربی پاکستان سے الگ کر کے [[بنگلہ دیش]] کا ملک بنایا۔ اس جماعت کا نام بدل کر بنگلہ دیش عوامی لیگ رکھ دیا گیا۔ | '''عوامی لیگ''' گریٹر [[پاکستان]] کا حصہ تھی جس میں مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان شامل تھے۔ 1949 میں [[شیخ مجیب الرحمٰن|مجیب الرحمن]] نے اور بھارت کی مدد سے اسے مغربی پاکستان سے الگ کر کے [[بنگلہ دیش]] کا ملک بنایا۔ اس جماعت کا نام بدل کر بنگلہ دیش عوامی لیگ رکھ دیا گیا۔ | ||
= اسٹیبلشمنٹ = | == اسٹیبلشمنٹ == | ||
آل پاکستان عوامی لیگ یا مشرقی پاکستان مسلم لیگ ایک سیاسی جماعت تھی جسے عبدالحمید خان بشانی اور حسین سہروردی نے قائم کیا تھا۔ | آل پاکستان عوامی لیگ یا مشرقی پاکستان [[پاکستان مسلم لیگ|مسلم لیگ]] ایک سیاسی جماعت تھی جسے عبدالحمید خان بشانی اور حسین سہروردی نے قائم کیا تھا۔ | ||
= پاکستان سے علیحدگی = | == پاکستان سے علیحدگی == | ||
بعد میں عوامی لیگ بنائی گئی۔ اور چند سال بعد شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں انہوں نے پاکستان کی تقسیم میں اہم کردار ادا کیا۔ | بعد میں عوامی لیگ بنائی گئی۔ اور چند سال بعد شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں انہوں نے پاکستان کی تقسیم میں اہم کردار ادا کیا۔ | ||
= بنگلہ دیش کا قیام اور نام کی تبدیلی = | == بنگلہ دیش کا قیام اور نام کی تبدیلی == | ||
1949 میں آل پاکستان مسلم لیگ کے عنوان سے اس سے ایک دھڑا الگ ہوا، پھر 1953 میں اس سے مسلم لیگ اور ملک پاکستان کا نام نکال دیا گیا۔ اور اپنا نام بدل کر عوامی لیگ رکھ لیا۔ علیحدگی کے بعد اس کا نام بنگلہ دیش عوامی لیگ رکھ دیا گیا <ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D9%84_%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85_%D9%84%DB%8C%DA%AF اردو ویکیپیڈیا سے ماخوذ]</ref>۔ | 1949 میں آل پاکستان مسلم لیگ کے عنوان سے اس سے ایک دھڑا الگ ہوا، پھر 1953 میں اس سے مسلم لیگ اور ملک پاکستان کا نام نکال دیا گیا۔ اور اپنا نام بدل کر عوامی لیگ رکھ لیا۔ علیحدگی کے بعد اس کا نام بنگلہ دیش عوامی لیگ رکھ دیا گیا <ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D9%84_%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85_%D9%84%DB%8C%DA%AF اردو ویکیپیڈیا سے ماخوذ]</ref>۔ | ||
= حوالہ جات = | == حوالہ جات == | ||
[[زمرہ:بنگلہ دیش]] | [[زمرہ:بنگلہ دیش]] |
نسخہ بمطابق 05:10، 31 دسمبر 2022ء
پارٹی کا نام | عوامی لیگ |
---|---|
قیام کی تاریخ | 1949 |
پارٹی کے بانی | عبدالحمید خان بیشانی، حسین سہروردی، مجیب الرحمن |
عوامی لیگ گریٹر پاکستان کا حصہ تھی جس میں مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان شامل تھے۔ 1949 میں مجیب الرحمن نے اور بھارت کی مدد سے اسے مغربی پاکستان سے الگ کر کے بنگلہ دیش کا ملک بنایا۔ اس جماعت کا نام بدل کر بنگلہ دیش عوامی لیگ رکھ دیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ
آل پاکستان عوامی لیگ یا مشرقی پاکستان مسلم لیگ ایک سیاسی جماعت تھی جسے عبدالحمید خان بشانی اور حسین سہروردی نے قائم کیا تھا۔
پاکستان سے علیحدگی
بعد میں عوامی لیگ بنائی گئی۔ اور چند سال بعد شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں انہوں نے پاکستان کی تقسیم میں اہم کردار ادا کیا۔
بنگلہ دیش کا قیام اور نام کی تبدیلی
1949 میں آل پاکستان مسلم لیگ کے عنوان سے اس سے ایک دھڑا الگ ہوا، پھر 1953 میں اس سے مسلم لیگ اور ملک پاکستان کا نام نکال دیا گیا۔ اور اپنا نام بدل کر عوامی لیگ رکھ لیا۔ علیحدگی کے بعد اس کا نام بنگلہ دیش عوامی لیگ رکھ دیا گیا [1]۔