"محمد سعد کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 25: سطر 25:
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سعد کاندھلوی 10 مئی 1965 کو مغربی اتر پردیش کے ضلع شاملی کے کاندھلا قصبے میں پیدا ہوئے۔ وہ تبلیغی جماعت کے بانی محمد الیاس کاندھلوی کے سابق امیر تبلیغی جماعت محمد یوسف کاندھلوی کے نواسے ہیں۔

آپ نے درس نظامی کی تعلیم مدرسہ کاشف العلوم سے 1987 میں نظام الدین مرکز، نظام الدین مغربی، جنوبی دہلی سے مکمل کی۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 11:22، 15 جون 2024ء

محمد سعد کاندھلوی
محمد سعد کاندھلوی.jpg
ذاتی معلومات
پیدائش1956 ء، 1334 ش، 1375 ق
یوم پیدائش9 مئی
پیدائش کی جگہہندوستان
اساتذہمولانا اشرف علی تھانوی
مناصبمبلغ اسلامی اسکالر، تبلیغی جماعت کے داعی

محمد سعد کاندھلوی (پیدائش: 10 مئی 1965) ایک ہندوستانی مسلمان اسکالر اور مبلغ ہیں۔ وہ تبلیغی جماعت کے بانی محمد الیاس کاندھلوی کے پڑپوتے ہیں۔ وہ تبلیغی جماعت کے نظام الدین دھڑے کے سربراہ ہیں۔ ان کا شمار اسلامی دنیا کی 500 بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ [1]

سوانح عمری

سعد کاندھلوی 10 مئی 1965 کو مغربی اتر پردیش کے ضلع شاملی کے کاندھلا قصبے میں پیدا ہوئے۔ وہ تبلیغی جماعت کے بانی محمد الیاس کاندھلوی کے سابق امیر تبلیغی جماعت محمد یوسف کاندھلوی کے نواسے ہیں۔

آپ نے درس نظامی کی تعلیم مدرسہ کاشف العلوم سے 1987 میں نظام الدین مرکز، نظام الدین مغربی، جنوبی دہلی سے مکمل کی۔

حوالہ جات

  1. Maulana Saad Kandhalvi (محمد سعد کاندھلوی)- themuslim500.com (انگریزی زبان)-اخذ شده به تاریخ:15جون 2024ء۔