"محمود عزت" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 52: سطر 52:


== محمود عزت کی گرفتاری ==
== محمود عزت کی گرفتاری ==
محمود عزت کو مصری سکیورٹی فورسز نے قاہرہ کے ایک محلے سے گرفتار کیا تھا۔ مصری میڈیا کے مطابق وہ نیو قاہرہ کے علاقے میں ایک اپارٹمنٹ میں چھپا ہوا تھا اور اس کی رہائش گاہ کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے اسے گرفتار کر لیا۔