"اخوان المسلمین ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین ایران | تصویر = جماعت دعوت.jpg | نام = جماعت دعوت و اصلاح | قیام کی تاریخ = 2016ء | بانی = ناصر سبحانی | رہنما = {{hlist | عبد الرحمن پیرانی }} | مقاصد = «إِنْ أُرِیدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ» }} '''اخوان المسلمین ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
| تصویر =  جماعت دعوت.jpg
| تصویر =  جماعت دعوت.jpg
| نام =  جماعت دعوت و اصلاح
| نام =  جماعت دعوت و اصلاح
| قیام کی تاریخ = 2016ء
| قیام کی تاریخ = 2016ء
| بانی =  ناصر سبحانی  
| بانی =  ناصر سبحانی  
| رہنما =  {{hlist  | عبد الرحمن پیرانی  }}
| رہنما =  {{hlist  | عبد الرحمن پیرانی  }}

نسخہ بمطابق 21:28، 1 جون 2024ء

اخوان المسلمین ایران
جماعت دعوت.jpg
پارٹی کا نامجماعت دعوت و اصلاح
بانی پارٹیناصر سبحانی
پارٹی رہنما
  • عبد الرحمن پیرانی
مقاصد و مبانی«إِنْ أُرِیدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ»

اخوان المسلمین ایراناخوان المسلمین ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جو کئی عرب ممالک میں مقبول ہے۔ اخوان المسلمین عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ ۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب کے اتحاد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حامی ہے اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ہے۔ اخوان المسلمین کا ایک شاخ ایران میں بھی کام کرتی ہے۔ یہ تحریک صوبہ سیستان و بلوچستان اور ایران کے صوبہ کردستان میں جماعت دعوت و اصلاح کے عنوان سے سرگرم ہے اور اس کا ایک مرکزی دفتر تہران میں ہے۔ اس جماعت کے بانی ناصر سبحانی اور اس کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمن پیرانی ہیں۔