"جماعت کفتاریون" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 16: سطر 16:


== احمد کفتارو کی سرگرمیاں ==
== احمد کفتارو کی سرگرمیاں ==
شیخ احمد کفتارو نے دمشق میں اپنے والد شیخ محمد امین کفتارو اور نقشبندی طریقت کے دیگر شیوخ کی موجودگی میں تعلیم حاصل کی۔ القنیطرہ کے دار الفتاوی میں دینی علوم کی تعلیم دینے کے بعد، 1949 میں، انہوں نے '''معهد الأنصار الثانوی''' کے نام سے ایک اسکول قائم کیا۔
شیخ احمد کفتارو نے دمشق میں اپنے والد شیخ محمد امین کفتارو اور نقشبندی طریقت کے دیگر شیوخ کی موجودگی میں تعلیم حاصل کی۔ القنیطرہ کے دار الفتاوی میں دینی علوم کی تعلیم دینے کے بعد، 1949 میں، انہوں نے '''معهد الأنصار الثانوی''' کے نام سے ایک اسکول قائم کیا۔ 1951ء میں انہیں دمشق کے شافعیہ کے مفتی کے طور پر چنا گیا۔ وہ 1946ء میں قائم ہونے والی سماجی و سیاسی تنظیم '''رابطة علماء الشام''' کے رکن بھی تھے۔