"اخوان المسلمین افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
}}
}}


'''اخوان المسلمون''' افغانستان  ایک اسلام پسند تنظیم هے جو [[افغانستان]] میں  اسلامی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ابھری۔ اس تحریک کے فکری مراحل کا آغاز ایک ہی وقت میں مصری پروفیسروں کی  الشریعه یونورسٹی  میں ملازمت اور 1952ء کے لگ بھگ الازہر یونیورسٹی سے افغان طلباء کے پہلے  دستے کے فارغ التحصیل ہونے سے ہوا۔
'''اخوان المسلمین''' افغانستان  ایک اسلام پسند تنظیم هے جو [[افغانستان]] میں  اسلامی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ابھری۔ اس تحریک کے فکری مراحل کا آغاز ایک ہی وقت میں مصری پروفیسروں کی  الشریعه یونورسٹی  میں ملازمت اور 1952ء کے لگ بھگ الازہر یونیورسٹی سے افغان طلباء کے پہلے  دستے کے فارغ التحصیل ہونے سے ہوا۔

نسخہ بمطابق 21:52، 16 مئی 2024ء

اخوان المسلمین افغانستان
اخوان افغانستان.jpg
پارٹی کا نامجوانان مسلمان
بانی پارٹیغلام محمد نیازی
پارٹی رہنما
  • برهان الدین ربانی
  • گلبدین حکمتیار
  • عبدالرسول سیاف
  • سیف الدین نصرتیار
مقاصد و مبانیافغانستانی عوام پر فکری اور اخلاقی طور پر مسلط هونا

اخوان المسلمین افغانستان ایک اسلام پسند تنظیم هے جو افغانستان میں اسلامی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ابھری۔ اس تحریک کے فکری مراحل کا آغاز ایک ہی وقت میں مصری پروفیسروں کی الشریعه یونورسٹی میں ملازمت اور 1952ء کے لگ بھگ الازہر یونیورسٹی سے افغان طلباء کے پہلے دستے کے فارغ التحصیل ہونے سے ہوا۔