"اخوان المسلمین شام" کے نسخوں کے درمیان فرق
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
'''اخوان المسلمین شام''' ایک [[اسلام]] پسند سنی تنظیم هے- جو مصر کی بین الاقوامی تنظیم اخوان المسلمین کا شاخ هے ۔ یه تنظیم [[شام]] کے سیاسی اور ثقافتی حالات پر گهری نظر رکھتی هے اور تنظیمی ڈھانچه اور نظم کے اعتبار سے ایک منظم تنظیم هے ۔ شام پر مسلط سیاسی نظام کے مخالف هونے کے باوجود اس تنظیم نے شام کے تمام سیاسی اور معاشرتی امور پر گهرا اثر چھوڑا هے . اس تنظیم پر پابندی اور اهم ممبران اور راهنماوں کی جلاوطنی کے با وجود شام میں هونے والی خانه جنگی کے ایک سال بعد اس نے شام کی قومی اسمبلی کی تشکیل میں بڑا کردار ادا کیا هے ۔ اخوان المسلمین کے ممبران همیشه شام کی حکومت کے بڑےبڑے عهدوں پر فائز رهے هیں۔ | '''اخوان المسلمین شام''' ایک [[اسلام]] پسند سنی تنظیم هے- جو مصر کی بین الاقوامی تنظیم اخوان المسلمین کا شاخ هے ۔ یه تنظیم [[شام]] کے سیاسی اور ثقافتی حالات پر گهری نظر رکھتی هے اور تنظیمی ڈھانچه اور نظم کے اعتبار سے ایک منظم تنظیم هے ۔ شام پر مسلط سیاسی نظام کے مخالف هونے کے باوجود اس تنظیم نے شام کے تمام سیاسی اور معاشرتی امور پر گهرا اثر چھوڑا هے . اس تنظیم پر پابندی اور اهم ممبران اور راهنماوں کی جلاوطنی کے با وجود شام میں هونے والی خانه جنگی کے ایک سال بعد اس نے شام کی قومی اسمبلی کی تشکیل میں بڑا کردار ادا کیا هے ۔ اخوان المسلمین کے ممبران همیشه شام کی حکومت کے بڑےبڑے عهدوں پر فائز رهے هیں۔ | ||
<ref> https://carnegie-mec.org/syriaincrisis/?fa= | <ref>[ https://carnegie-mec.org/syriaincrisis/?fa=48396جماعةالإخوان المسلمين في سورية] (شام کی اخوان المسلمین تنظیم) carnegie-mec.org (زبان عربی) تاریخ اخذ شده 17 اپریل 2024</ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |
نسخہ بمطابق 23:02، 17 اپريل 2024ء
اخوان المسلمین شام ایک اسلام پسند سنی تنظیم هے- جو مصر کی بین الاقوامی تنظیم اخوان المسلمین کا شاخ هے ۔ یه تنظیم شام کے سیاسی اور ثقافتی حالات پر گهری نظر رکھتی هے اور تنظیمی ڈھانچه اور نظم کے اعتبار سے ایک منظم تنظیم هے ۔ شام پر مسلط سیاسی نظام کے مخالف هونے کے باوجود اس تنظیم نے شام کے تمام سیاسی اور معاشرتی امور پر گهرا اثر چھوڑا هے . اس تنظیم پر پابندی اور اهم ممبران اور راهنماوں کی جلاوطنی کے با وجود شام میں هونے والی خانه جنگی کے ایک سال بعد اس نے شام کی قومی اسمبلی کی تشکیل میں بڑا کردار ادا کیا هے ۔ اخوان المسلمین کے ممبران همیشه شام کی حکومت کے بڑےبڑے عهدوں پر فائز رهے هیں۔ [1]
حوالہ جات
- ↑ [ https://carnegie-mec.org/syriaincrisis/?fa=48396جماعةالإخوان المسلمين في سورية] (شام کی اخوان المسلمین تنظیم) carnegie-mec.org (زبان عربی) تاریخ اخذ شده 17 اپریل 2024