"رشید ترابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title =  رشید ترابی
| image = 
| name =  رشید ترابی
| other names = آفتاب خطابت
| brith year 1908 
| brith date = 9جولائی
| birth place = حیدر آباد دکن ہندوستان
|  death year = 1973
| death date =18دسمبر
| death place = کراچی پاکستان
| teachers = سید علی شوستری، محمد محسن شیرازی و آغا سید حسن اصفہانی
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[شیعہ]]
| works =
| known for = {{افقی باکس کی فہرست|مجلس اتحاد المسلمین| }}
}}
'''علامہ رشید ترابی''' تشیع [[پاکستان]] کی تاریخ میں ایک ایسے بے بدل عالم دین ہیں جنہوں نے خطابت اور عزاداری سید الشہدا میں منبر پہ ذکر [[حسین بن علی|حسین ع]] کے وسیلے سے تعارف دین حق کا ایسا تبلیغی و تحقیقی انداز اپنایا کہ ان کا طریق خطابت برصغیر میں مقبول ترین انداز بن گیا۔

== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سطر 26: سطر 44:
جناب مصطفی زیدی کی چہلم کی مجلس رضویہ کالونی کے امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔ اس مجلس میں جناب جوش صاحب نے سلام پڑھا۔ فیض صاحب اور تمام شعراء کرام شریک ہوئے وہ تقریر بھی ایک یادگار تقریر تھی جو کیسٹ میں محفوظ ہے ۔

علامہ رشید ترابی ایک قادر الکلام شاعر بھی تھے۔ ان کے کلام کا ایک مجموعہ '''شاخ مرجان''' کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی مرتب کردہ کتابیں طب معصومین‘ حیدرآباد کے جنگلات اور دستور علمی و اخلاقی مسائل بھی شائع ہوچکی ہیں <ref>علامہ رشید ترابی، [http://www.maablib.org/scholar/allama-rasheed-turabi-aftab-e-khitabat/ maablib.org]</ref>۔

== وفات ==
علامہ رشید ترابی 18 دسمبر 1973ء کو کراچی میں وفات پاگئے اور حسینیہ سجادیہ کے احاطے میں آسودۂ خاک ہوئے۔
ہے تیرے ذکر کی عطا ذکر رشید ہے یہاں
سب کو میں یاد رہ گیا صدقے تیری یاد کے
confirmed
2,771

ترامیم