"طوفان الاقصیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56: سطر 56:
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت حماس اور اسرائیل  کے درمیان جو جنگ جاری ہے، وہ بہت افسوسناک اور تکلیف دہ ہے اوریہ واضح طور پر اسرائیل کی بدعہدی اوراس کی طرف سے ہونے والی زیادتی اور مسجد اقصی کی بے حرمتی کا فطری رد عمل ہے، اس رد عمل کو دہشت گردی کہنا ظالموں کو طاقت پہنچانا اور کےساتھ ناانصافی  کرنا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے جس کو مغربی نے خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد جبر و استبداد کے زیر سایہ قائم کیا۔<ref>آل انڈیا مسلم پرسنل لا، 10اکتوبر، 2023۔

</ref>
</ref>
 
==حزب الله==
[[حزب اللہ]] کے نمائندے حجت الاسلام الشيخ وائل علي العاملي اپنے نے اپنے خطاب میں طوفان الاقصی کے بارے میں مندرجہ ذیل نکات بیان کئے:
طوفان الاقصی اسرائیلی انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے اور پہلی بار جنگ اسرائیلی شہروں میں جا پہنچی ہے۔
دشمن کے اپنے اعتراف کے مطابق ہولوکاسٹ کے بعد اب سب سے بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔
اسرائیل عالمی سطح پر اپنی ساکھ کھو بیٹھا ہے دنیا کے تیس ممالک سے ذیادہ میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں لندن کا لاکھوں کا اجتماع سرفہرست ہے۔
طوفان الاقصی عوامی بیداری کا سبب بنا ہے جس کی دلیل مصر اور اردن میں [[سیدحس|سید حسن نصر اللہ]] کو جنگ کی دعوت دینا ہے۔
شام کی جنگ میں حماس کے مقاومت کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو چکی تھی لیکن رہبر معظم اور حاج قاسم کی سٹریٹجی کیوجہ سے تعلقات مکمل قطع نہیں ہوے۔
رہبر معظم کے بقول فلسطینیوں کے ہاتھ حاج قاسم نے بھر دئے ہیں اور آج کی کامیابی کا کریڈٹ انہیں دیا جا سکتا ہے <ref>[https://en.hawzahnews.com/news/365691/Al-Saud-Mercenaries-plotting-against-Pakistan-Shia-Muslims hawzahnews.com]</ref>.
== اہم خصوصیات ==
== اہم خصوصیات ==
الاقصیٰ طوفان آپریشن کی سب سے اہم خصوصیت صیہونی حکومت کی حیرانی و بے خبری ہے۔
الاقصیٰ طوفان آپریشن کی سب سے اہم خصوصیت صیہونی حکومت کی حیرانی و بے خبری ہے۔
confirmed
2,853

ترامیم